the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن، 28 مارچ (یو این آئی) انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کی ناکامی اور ویسٹ انڈیز سے حالیہ 1-0 کی سیریز میں شکست کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

روٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز میں سیریز ہارنے



کے باوجود ان کی قیادت کا ساتھ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ ٹیسٹ کپتان کے طور پر جاری رہنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سیریز میں شکست سے اب انگلینڈ کی مسلسل پانچ سیریز کیریبین سرزمین پر جیت کے بغیر ختم ہوئی ہے اور یہ کیریبین میں انگلینڈ کا تاریخ کا بدترین ریکارڈ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.