the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
لندن ، 17 مئی (یواین آئی)انگلینڈ کے تیزگیندباز جوفرا آرچر کوہنی میں درد کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے مہینے دو میچوں کی گھریلو ٹسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی )



نے اتوار کے روز اس کی تصدیق کی۔

ای سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہا ،انگلینڈ اور سسیکس کی میڈیکل ٹیمیں اب رہنمائی کریں گی اور آرچر اس ہفتے کے آخر میں کہنی کی چوٹ کے سلسلے میں طبی مشیر سے رجوع کریں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.