the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیملٹن، 02 دسمبر (یو این آئی ) انگلینڈ کے جو روٹ کی 226 رنز کی ڈبل سنچری کے بعد نیوزی لینڈ نے دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن پیر کو اپنی دوسری اننگز کا آغاز کافی محتاط انداز میں کیا اور دن کے



اختتام تک میچ میں پوزیشن مضبوط کر لی ۔
وہ اب مہمان ٹیم کے اسکور سے صرف پانچ رن ہی پیچھے ہے اور اس کے آٹھ وکٹ محفوظ ہیں ۔
انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 476 رن بنائے تھے جس سے اسے 101 رنز کی برتری ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.