the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 15 جون (یو این آئی) اپنے بلے بازی کیریئر کے سنہری دور سے گزر رہے انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔
بدھ کو جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق جو روٹ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دو میچوں میں دو



سنچریاں اسکور کر کے آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

روٹ پہلے ٹیسٹ میں 115 کی سنچری اننگز کھیلنے کے بعد سابق نمبر ایک مارنس لیبوشگن کے کافی قریب آگئے تھے اور دوسرے ٹیسٹ میں 176 رنز بنانے کے بعد لیبوشین سے پانچ پوائنٹس آگے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.