: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مانچسٹر ، 27 جولائی (یو این آئی) ورلڈ چمپین انگلینڈ نے پیر کے روز آئر لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے 14 رکنی ٹیم میں بیٹسمین جو ڈینلی کو بھی شامل کیا گیا
ہے۔
انگلینڈ اور آئرلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو شروع ہورہا ہے۔
ڈینلی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔