the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سڈنی/25مارچ(ایجنسی) آسٹریلیا کے تیز گیندباز jhye-richardson رچرڈسن کا کندھا کھسک گیا ہے اور وہ پاکستان دورے سے وطن واپس لوٹیں گے، رچرڈسن کے سامنے اب ورلڈ کپ کے لیے فٹ ہونے کا چیلنج ہے، اتوار کو پاکستان کے خلاف شارجہ میں دوسرے ونڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 16 رن دے کر وکٹ لینے والے والے رچرڈسن فلڈنگ کرتے ہوئے اپنے ہاتپ کے بل گرپڑے اور 11ویں اوور میں انہیں میدان چھوڑ کر جانا پڑا.
کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیوٹ کیا کہ رچرڈسن کا کاندھا کھسک گیا ہے- 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.