: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8فروری(ایجنسی) خاتون کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے کا عالمی ریکارڈ بھارتی کپتان میتھالی راج کے نام ہے اور اب سب سے زیادہ وکٹ کا ریکارڈ جھولن گوسوامی کے نام درج ہو گیا ہے۔
جنوبی افریقہ میں بھارتی خاتون کرکٹ ٹیم شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تین میچز کی سیریز کے پہلے دو میچ کو جیت کر بھارت دو۔صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اس سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی گیند باز جھولن گوسوامی نے افریقہ کی سلامی بلے باز لارا وولوارٹ کو آؤٹ کرکے ونڈے کرکٹ میں 200 وکٹ کے ہدف کو حاصل کیا۔
قابل ذکر ہے کہ مردوں میں بھارت کے لیے سب سے پہلے 2 سو وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈ مایہ ناز ہرفن مولی کھلاڑی کپل دیو کے نام ہے۔
جھولن نے یہ کامیابی اپنے 166 ویں میچ میں حاصل کی ہے۔