: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 05 نومبر (یو این آئی ) ہندوستانی فاسٹ بولر جسپريت بمراه نے کہا ہے کہ زندگی ہو یا کھیل کبھی ہار نہیں ماننی چاہئے۔
بمراه منگل کو یہاں بي آئي سي سیلو انڈیا کے ایک پروگرام میں حصہ لینے آئے تھے اور اس دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے
انہوں نے کہا کہ زندگی میں کبھی کبھی ایسے حالات بنتے ہیں جیسے کرکٹ کھیل میں کبھی کبھی شکست کے بعد ہوتی ہے لیکن اس سے ہار نہیں ماننی چاہئے بلکہ اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاری کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ گھر میں خاندان کے لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔