: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اسپورٹس ڈسک،22جون(ایجنسی) جاپان فٹ بال ایسوسی ایشن (جے ایف اے) نے پیر کو 2023 ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی کی دعویداری سے ہٹنے کا اعلان کیا- جاپان کے ہٹنے سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ دعویداری کا راستہ صاف ہوگیا ہے- ویمنز ورلڈ کپ کا پچھلا ٹورنامنٹ 2019 میں فرانس میں کھیلا گیا تھا-