the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اوساکا، یکم ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی ایچ.ایس. پرنے نے جاپان اوپن 2022 میں سنگاپور کے لوہ کین یو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، جب کہ ان کے ہم وطن کدامبی



سری کانت جاپان کے کانتا سنیاما سے پری کوارٹر فائنل میں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے کامن ویلتھ گیمز 2018 کے گولڈ میڈلسٹ پرنے نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں بہتر رینک والے کین یو کو 22-20، 21-19 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.