the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیس، (فرانس)، 20 جون (ایجنسی) ایلن وائٹ کے دو گولوں کی مدد سے انگلینڈ نے خواتین ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے میں 2-0سے شکست دے کر گروپ ڈی میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا۔

گزشتہ



عالمی کپ میں تیسرے نمبر پر رہی انگلینڈ کی ٹیم کو وائٹ نے 14 ویں منٹ میں ہی برتری دلا دی۔
بدھ کو کھیلے گئے اس میچ میں برمنگھم سٹی کی اس اسٹرائیکر نے اپنا دوسرا گول مقررہ وقت سے چھ منٹ پہلے کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.