: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گالے، 09 نومبر (ایجنسی) انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو سری لنکا کے خلاف پہلے گالے ٹیسٹ میں امپائر کے فیصلے کی مخالفت کرنے کے الزام میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سرکاری طور پر
پھٹکار لگائی گئی ہے اور ایک ڈیمیرٹ پوائنٹس دیا گیا ہے۔
گالے میں بدھ کو پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اینڈرسن نے امپائر کے فیصلے کا احتجاج کیا تھا جس کے بعد انہیں آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق قوانین کی خلاف ورزی کا مجرم پایا گیا تھا۔ اینڈرسن کو قوانین 2.8 کے تحت مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔