: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 21؍جنوری (ایجنسی) انڈونیشیاء ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنمنٹ کا آغاز کل جکارتہ میں ہوگا۔ پی وی سندھو
23 جنوری کو اپنی قریبی حریف سابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ چین کی لی ژیوری کے خلاف مقابلہ کریں گی۔ توقع ہے کہ وہ کوارٹر فائنلس میں اولمپک چمپئن کیرولینا مارین سے مقابلہ کریں گی۔