the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 27 مارچ ( یواین آئی ) آسٹریلیا کے دورے پر زخمی ہونے والے ہندوستان کے اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجا اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں ، جو اس وقت



ممبئی میں جاری ہے ۔
ٹیم آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل 2021 سیزن کی تیاریاں کر رہی ہے ۔

انگوٹھے کی چوٹ سے امید سے پہلے صحتیاب ہونے والے جڈیجا طویل کرکٹ وقفے کے بعد واپسی کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.