the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 08 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کرن مورے نے ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عدم موجودگی سے ٹیم کے اسپنرز بالخصوص رویندر جڈیجہ اور کلدیپ یادو کی



کارکردگی متاثرہوئی ہے۔

آسٹریلیا کے دورے میں ون ڈے اور ٹی 20 سیریزمیں ہندوستانی اسپنرز جدوجہد کرتے ہوئے نظرآئے۔
کلدیپ یادو، رویندر جڈیجہ، یوزویندر چہل کی گیندوں پر آسٹریلیائی بلے بازوں نے ون ڈے سیریز میں بہت رنز بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.