the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی)بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی کے ساتھ کپتان وراٹ کوہلی کے تنازعہ پر عالمی کپ فاتح ہندوستان کے سابق کپتان کپِل دیو نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وراٹ کوہلی کے بیانات نے کپتانی کے معاملے پر بی سی سی آئی کے ساتھ ان کے اختلافات کو اجاگر کیا ہے



کیونکہ انہوں نے جنوبی افریقہ کے اہم دورے سے ٹھیک پہلے ایک تنازعہ پیدا کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ ٹیسٹ کپتان اور بورڈ کے صدر کا کھلے عام ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرنا اچھی بات نہیں ہے۔
اس کے بجائے، ان کی توجہ جنوبی افریقہ کے بڑے دورے پر مرکوز ہونی چاہیے جو آنے والا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.