: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روم، 18 مئی (ایجنسی ) آٹھ بار کے اٹالين اوپن چمپئن اور گزشتہ فاتح اسپین کے رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل مقابلے میں ہم وطن فرنانڈو ورڈاسکو کو مسلسل سیٹوں میں 6-4، 6-0 سے هراتے ہوئے اٹالين اوپن ٹینس ٹورنامنٹ
کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔
مقابلے کے آغاز میں اگرچہ نڈال 0-2 سے پیچھے چل رہے تھے لیکن انہوں نے شاندار واپسی کی اور میچ کو آسانی سے اپنے نام کر لیا۔