: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روم ، 21 ستمبر (یواین آئی) دنیا کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ پہلی بار اطالوی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے حریف اور دفاعی چمپیئن چیک جمہوریہ کی کیرولینا پلسکووا کے پیر کے روز دوسرے سیٹ میں ریٹائر ہوجانے کے بعد خطاب جیت
لیا۔
ہالیپ نے 32 منٹ میں 6-0 ، 2-1 کی برتری حاصل کرلی تھی لیکن پھر دوسرے سیڈ پلسکووا نے انجری کے سبب میچ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
ہالیپ نے بھی پہلی بار اس اعزاز کو اپنے نام کیا اور 27 ستمبر سے ہونے والے کلے کورٹ گرانڈ سلیم فرنچ اوپن کے لئے اپنے دعوے کو مستحکم کیا۔