: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) راجستھان رائلس کے خلاف یہاں پیر کے روز آئی پی ایل 2021 کے 12 ویں ایڈیشن میں یکطرفہ جیت کے بعد چنئی سپر کنگس (سی ایس کے) کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے کہا کہ وہ ہمیشہ موقع کی نزاکت کے حساب سے فیصلہ کرتے ہیں کہ اس وقت کیا سب سے بہتر ہے
دھونی نے کہا،’سیم کرین نے سچ میں بہت اچھی گیندبازی کی، جبکہ دیپک نے نقل بال کا بہت زیادہ استعمال کیا۔
گیند کے ساتھ اچھی شروعات کرنا بہت اہم تھا۔
گیند تھوڑی بہت گھوم رہی تھی لہٰذا مجھے جوس بٹلر کے ذریعے ریورس سویپ شاٹ کھیلنے میں بالکل کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔