ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے اسٹار بلے باز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے نمائندگی کرنے والے رنگو سنگھ کا ماننا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اب اس مقام پر پہنچ
گیا ہے جہاں 300 رنز بنانانا ممکن نہیں ہے۔
جیو ہاٹ اسٹار کے شو جنرل بولڈا میں رنکو نے کہا، میں عام طور پر 5 یا 6 نمبر پر بیٹنگ کرتا ہوں۔ میں نے یوپی اور آئی پی ایل میں ایسا کیا ہے ،اس لیے میں اس کی عادی ہوں۔