the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمد آباد، 26 اپریل (یواین آئی) دہلی کیپٹلز کے نوجوان کپتان رشبھ پنت منگل کو یہاں نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی پی ایل میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے تجربہ کار کپتان وراٹ کوہلی کے سامنے سخت چیلنج



پیش کریں گے۔

دہلی کی ٹیم پانچ میچوں میں چار جیت کے ساتھ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلورو اسی پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔
کل کا میچ جیتنے والی ٹیم پہلے مقام پر پہنچ جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.