the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سنچورین، 25 دسمبر (یو این آئی) سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف اتوارسے ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ہندوستانی الیون میں لوکیش راہل، مینک اگروال، وراٹ کوہلی، رشبھ پنت اور جسپریت بمراہ کانام طے ہے، جب کہ چیتشور پجارا، روی چندرن اشون اور محمد شامی بھی جگہ



بناتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
لیکن دیگر تین ناموں کا انتخاب کرنا ہندوستان کے لیے بہت مشکل ہونے والا ہے۔

پچھلے سال کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے، ہندوستان نے کل 15 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں اور ان تمام 15 ٹیسٹ میں انہوں نے آخری الیون میں پانچ گیندبازوں کو جگہ دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.