the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بڑا اپڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ چوٹ کے باعث ایشانت شرما، رویندر جڈیجہ اور اجنکیا رہانے ممبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ سے ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں کانپور ٹیسٹ



میں فیلڈنگ کے دوران ایشانت کی انگلیاں زخمی ہو گئی تھیں دوسری جانب جڈیجہ کے دائیں بازو میں سوجن ہے اور ان کا اسکین کیا جائے گا۔
انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے یہ چوٹ بھی انہیں کانپور ٹیسٹ کے دوران لگی تھی۔
نائب کپتان رہانے کے بائیں ہیمسٹرنگ میں کھینچاو ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.