the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمدآباد، 15 مارچ (یواین آئی) ہندوستانی اوپنر کھلاڑی جھارکھنڈ کے ایشان کشن نے 53 رنوں کی نصف سنچری والی اننگ کو اپنے کوچ کے والد کے نام وقف کیا ہے جن کا چند روز قبل انتقال



ہوگیا تھا۔
کشن کا یہ پہلا ٹی-20 میچ تھا اور وہ اپنی نصف سنچری اننگز کھیل کر مین آف دی میچ بنے۔
اس نوجوان بلے باز کو اس میچ سے قبل بائیں ہاتھ کے اوپنر شیکھر دھون نے انتظار کرایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.