the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلورو، 12 فروری (یو این آئی ) ممبئی انڈینس نے وکٹ کیپر بلے باز ایشن کو ایک بڑی رقم 15 کروڑ25 لاکھ روپئے دے کر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے ۔
کافی دیر تک کئی ٹیموں نے شریس ایر کو خریدنے کے لئے بولی لگائی لیکن



آخرکار کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے انہیں 12.25 کروڑ کی رقم دے کر خریدا لیکن آج دن کی سب سے بڑی رقم ایشان کشن کے نام رہی۔
ان کے لیے ممبئی انڈینز نے 15 کروڑ 25 لاکھ روپے کی ریکارڈ بولی لگا کر انہیں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.