: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) ٹیم انڈیا کے سابق فاسٹ بالر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد کرکٹ میں واپسی پر فاسٹ بالرز کو دوسرے کھلاڑیوں کے مقابلے زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے ہندستان سمیت
پوری دنیا میں کرکٹ کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں اور کھلاڑی تین ماہ سے زیادہ عرصے سے گراؤنڈ سے باہر ہیں اور وہ تربیت نہیں کررہے ہیں۔
تاہم کورونا کے پھیلنے کے بیچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز بغیر ناظرین کھیلی جارہی ہے۔