the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) کشمیر وادی میں حفاظت کے مدنظر رکھتے ہوئے سیاحوں کے بعد اب کرکٹروں کو بھی کشمیر وادی چھوڑنے کو کہا گیا ہے- جموں کشمیر کرکٹر اسوسی ایشن نے جموں کشمیر کرکٹ ٹیم کے مینٹر اور سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان سمیت کئی کرکٹروں کو کشمیر چھوڑنے کو کہا ہے- اس سے پہلے ، آرمی نے ایک ایک حکم جاری کرکے سیاحوں اور امرناتھ یاترا کو وادی چھوڑنے کو کہا تھا-
جے کے سی اے کے ایک سینئر اہلکار نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حفاظتی وجہ سے کیا گیا ہے-اہلکار نے کہا، ہم عرفان اور دیگر معاون عملے کی دیکھ ریکھ میں پری-سیزن ٹریننگ کررہے تھے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.