: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈبلن، 16 مئی (ایجنسی) بنگلہ دیش نے تمیم اقبال (57)، لیٹن داس (76) اور شکیب الحسن (50) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت Ireland آئرلینڈ کو سہ رخی ون ڈے سیریز میں بدھ کے روز آسانی سے چھ وکٹ سے ہرا دیا۔
بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے ہی اس ٹورنامنٹ کے
فائنل میں پہنچ چکی تھی جہاں جمعہ کو اس کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔
تین ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش نے چار میچوں میں تیسری جیت اور 14 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست مقام حاصل کیا جبکہ ویسٹ انڈیز کے چار میچوں میں دو جیت اور دو ہار کے ساتھ نو پوائنٹس ہیں۔