the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کنگسٹن (جمائیکا) 14 جنوری (یو این آئی) آئرلینڈ نے جمائیکا کے سبینا پارک میں بارش کی وجہ سے دوسرے سی جی انشورنس ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دیآئرلینڈ نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) کے اصولوں کی بنیاد 21 گیندوں سے ہرادیا آئرلینڈ



تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جیتنے کے بعد ایک ایک کی برابری پر آگیا ہے۔
بارش کی وجہ سے اس میچ میں آئرلینڈ نے 32.3 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔
ہیری ٹییکٹر 75 گیندوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 54 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.