the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تہران/3اکتوبر(ایجنسی) ایران کی ایک خاتون شطرنج کھلاڑی حجاب نہ پہننا اتنا بھاری پڑا تھا کہ ایران کے فیڈریشن نے پابندی لگادی تھی. اب وہ امریکی ٹیم کا حصہ بن گئی ہے. در اصل، ایران کے شطرنج کھلاڑی دورسا درخشانیDorsa Derakhshani نے



فروری میں جبرالٹر میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران حجاب پہننے سے انکار کر دیا. اس کے بعد ان پر پابندی عائد کی گئی تھی. ایران میں 1979 کے بعد سے خواتین کے لیے عام مقامات پر حجاب پہننا ضروری ہے. دورسا 2015 میں تہران چھوڑ کر اور بارسلونا میں جا بسی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.