: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جئے پور/18ڈسمبر(ایجنسی) جے پورمیں چل رہی آئی پی ایل نیلامی میں یوراج سنگھ اوران کے مداحوں کے لئے بری خبرآئی ہے۔ پہلے دورکی بولی (نیلامی) میں یوراج سنگھ پرکسی فرنچائزی نے داوں نہیں لگایا ہے۔ یوراج سسگھ کی بنیادی قیمت (بیس پرائز) ایک کروڑروپئے تھا، لیکن کسی ٹیم نے انہیں خریدنے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ایک وقت تھا جب یوراج سنگھ کا جلوہ تھا اوروہ 16 کروڑکی ریکارڈقیمت میں بھی فروخت ہوئے تھے، لیکن خراب کارکردگی کے سبب آج ان پرداوں لگانے والا کوئی نہیں ہے۔ حالانکہ ابھی یوراج سنگھ کی امیدیں ختم نہیں ہوئی ہیں، کیونکہ دوسرے مرحلے کی بولی میں ان پرداوں لگایا جاسکتا ہے۔