: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) ممبئی کے آل راؤنڈر shivam-dubey شیوم دوبے آئی پی ایل 2019 کے سپر پرائز پیکج ثابت ہوئے ہیں، 25 سال کے آل راؤنڈر شیوم کو رائل چینلنجرس بنگلور پر پانچ کروڑ کی بولی لگائی، شیوم زبردست بلے بازی کے ساتھ-ساتھ تیز گیندبازی
بھی کرسکتے ہیں، وہ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز ہے، انکی بیس پرائز 20 لاکھ روپے تھی.
ممبئی کے شویم دوبے نے منگل کو آئی پی ایل 2019 کے لیے نیلامی سے ایک دن پہلے ہی بروڈا کے خلاف 76 رن کی انگیز کھیلی تھی، انہوں نے اپنی اس انگیز میں سات چھکے اور تین چوکے لگائے.