: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 نومبر (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا اگلا سیزن 14 مارچ 2025 سے شروع ہو گا اور فائنل میچ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔ فرنچائزز کو بھیجے گئے ای میل
میں آئی پی ایل کے تینوں سیزن کے لیے اعلان کردہ تاریخوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ٹورنامنٹ کا اگلا سیزن 14 مارچ 2025 سے شروع ہو گا اور فائنل میچ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔