the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
لندن، 06 مئی (یواین آئی) انگلینڈ کی کاونٹری کے ایک گروپ نے آئی پی ایل کے باقی میچوں کو اس سال ستمبر میں اپنے یہاں کرانے کی پیشکش کی ہے۔

ایم سی سی، سرے، وارک شائر اور لنکاشائر (دونوں لارڈس میں واقع) ، کیا اوول (دونوں لندن)، ایجبسٹن(برمنگھم) اور ایمریسٹس اولڈ ٹریفڈ (مینچسٹر) اس گروپ کا حصہ ہیں جنہوں نے انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی )کو خط لکھ کر بی سی سی آئی کے سامنے یہ پیشکش رکھنے کی گزارش کی ہے۔
اس گروپ کے منصوبہ کے مطابق ٹورنامنٹ ستمبر کے دوسرے ہاف میں تقریباً دو ہفتے میں پورا کرلیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.