the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 31 جولائی (ایجنسی) چار بار کی آئی پی ایل چیمپئن اور گذشتہ فاتح ممبئی انڈینس نے اگلے سیشن کے لئے مینک مارکنڈے کو ٹیم سے ریلیز کرکے ویسٹ انڈیز کے بلے باز شیرفین ردرفورڈ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

ممبئی نے کھلاڑیوں کے ٹرانسفر سے متعلق عمل کے تحت لیگ اسپنر مینک کو دہلی كیپٹلس کو ریلیز کیا ہے۔
وہیں اس نے ردرفورڈ کو شامل کیا ہے جو کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریئرس کے لئے گزشتہ سال 13 گیندوں میں چھ چھکوں کی مدد سے 45 رنز بنا کر سرخیوں میں آئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.