: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 11 مئی (ایجنسی) چنئی سپر کنگ اور ممبئی انڈینس کے درمیان اتوار کو یہاں راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی پی ایل -12 کے فائنل کے لئے سخت سیکورٹی کے انتظام کئے گئے ہیں ۔
رچاكونڈا کے پولیس
کمشنر مہیش بھاگوت نے ہفتہ کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ میچ کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے اسٹیڈیم میں اور اس کے باہر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور مسلح گارڈ سمیت 2850 پولیس اہلکاروں کو حفاظت میں تعینات کیا گیا ہے۔