: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 مئی (ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ -12 کے ہائی وولٹیج فائنل مقابلے کو آخری گیند پر صرف ایک رن سے جیتنے کے بعد ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ فیصلہ کن آخری اوور lasith-malinga لست ملنگا جیسے تجربہ کار بولر کو دینے کا فیصلہ درست رہا۔
ہٹ مین نام
سے مشہور روہت نے میچ کے بعد آخری اوور کی حکمت عملی پر کہاکہ میں آخری اوور ہردک پانڈیا کو دینے پر غور کر رہا تھا لیکن میں ایسے بولر کو گیند سپرد کرنا چاہتا تھا جس نے پہلے بھی ٹیم کے لئے ایسی صورت میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔