the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 06 اپریل (ایجنسی) اوپنر فاف ڈو پلیسس (54) کی شاندار نصف سنچری اور کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ناقابل شکست 37 رنز کی تیز اننگز کے بعد گیند بازوں کے عین مطابق کارکردگی سے گزشتہ چمپئن چنئی سپر کنگ نے کنگز الیون پنجاب کو ہفتہ کو



آئی پی ایل -12 کے مقابلے میں 22 رنز سے شکست دے کر دوبارہ ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا۔

چنئی نے تین وکٹ پر 160 رن کا مشکل اسکور بنانے کے بعد پنجاب کے چیلنج کو پانچ وکٹ پر 138 رن پر تھام لیا۔ چمپئن چنئی کی پانچ میچوں میں یہ چوتھی جیت ہے اور وہ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں چوٹی پر آ گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.