: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو/ 27مارچ (ایجنسی)آئی پی ایل کے بارہویں ایڈیشن کا آغاز شکست کے ساتھ کرنے کے بعد وراٹ کوہلی کی قیادت والی رائل چلینجرس بنگلور جمعرات کو گھریلو چنا سوامی اسٹیڈیم پر پچھلا میچ ہار چکی ممبئی انڈینس کے خلاف پہلی فتح کی امید کے ساتھ اترے گی۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">آئی پی ایل کے بارہ برسو ں میں بنگلور و کی ٹیم کو اپنے پہلے خطاب کی ہی تلاش ہے اور سابق ایڈیشن کی طرح اس مرتبہ بھی اس میں جوش کی کمی دکھائی دے رہی ہے۔ بہترین ٹیم مینجمنٹ اور وراٹ جیسے اسٹار کھلاڑی کی موجودگی کے باوجود اسے چینئی کے خلاف پہلے میچ میں سات وکٹ سے مایوس کن شکست حاصل ہوئی تھی۔