the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی)آئی پی ایل (انڈیڈن پریمئیر لیگ) کی منگل کو ہوئی نیلامی میں کئی انجان کرکٹر بھی کروڑ پتی بن گئے ہیں- ایسے ہی ایک انجان سے کھلاڑی prayas-ray-barman پریاس رے برمن ہیں، 16 سال کے اس لیگ سپنر کو ویراٹ کوہلی کی کپتانی والی رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) نے 1.5 کروڑ روپے میں خریدا ہے.

انہوں نے وجے ہزارے ٹرافی میں 4.45 کی اچھی اکنامی کے ساتھ گیند بازی کی تھئ۔ ایسے میں وہ بڑی رقم کے حقدار تھے۔ اچھی بات یہ ہے کہ ان کی یہ حسرت آرسی بی نےپوری کردی۔ بتادیں کہ منگل کو آرسی بی نے صرف 9 کھلاڑی خریدے جن میں دو غیر ملکی کھلاڑی شمران ہیٹمائر اور ہینرک کلاسین شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.