the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/9اپریل(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ کے 11 ویں سیزن کے چوتھے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. مقابلہ سن رائزرحیدرآباد کے ہوم گراؤنڈ راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا



ہے.

دونوں ٹیموں کو سیزن شروع ہونے سے پہلے کپتان بدلنے پڑتے تھے- دوںوں ہی ٹیم کے کپتان آسڑیلیائی تھے- سیٹو سمتھ کے ہاتھوں میں راجستھان تھی تو ڈیوڈ وارنر حیدرآباد کی کپتانی کررہے تھے- لیکن بال ٹیمپرینگ معاملے میں پھسنے کے بعد دونوں کو ایک سال کے لیے بین کردیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.