: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ/31مارچ(ایجنسی) انڈین پریئمر لیگ (آئی پی ایل 2018) کے 11 ویں ایڈیشن کا آغاز 7 اپریل سے ہورہا ہے، پہلا مقابلہ پیچھلے سال کی چیمپئن ممبئی انڈینس اور دو سال کی چیمپئن چنئی سپر کنگز کے درمیان ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. اس بار، آئی پی
ایل میں دو سالوں کے بعد، راجستھان رائلز اور چنئی سپر کنگز واپس آ رہے ہیں. ایسے میں آئی پی ایل کی فرنچائزی راجستھان رائلز کے سابق شریک مالک راج کوندر نے بتایا کہ انہوں 2013 آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ معاملے میں ان پر لگے تاحیات پابندی کے خلاف ایک جائزہ لینے کی درخواست ڈالی ہے.