: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی دفاعی کھلاڑی سنیتا لاكڑا نے اپنے گھٹنے کی چوٹ سے پریشانی کے سبب جمعرات کو بین الاقوامی ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
2018
ایشیائی کھیلوں کی سلور فاتح ٹیم کا حصہ رہیں سنیتا کو گھٹنے کی چوٹ پر قابو پانے کے لیے سرجری کی ضرورت ہے۔
سنیتا نے کہا کہ ان کی چوٹ ٹوکیو اولمپکس میں کھیلنے کے ان کے خواب کے آڑے آ گئی ہے جس سے وہ بہت پریشان ہیں۔