the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیپئر/24جنوری(ایجنسی) ہندوستانی مرد ٹیم کے بعد خواتین ٹیم نے بھی نیوزی لینڈ دورے پر جیت سے شروعات کی ہے، متالی راج کی کپتانی والی ٹیم نے جمعرات کو میزبان نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے زبردست شکست دی، بلے بازی کے لیے مشہور smriti-mandhana سیمرتی مندھنا نے شاندار سنچری بنائی- انہوں نے 104 گیندوں پر 105 رن کی



انگیز کھیلی، ہندوستانی ٹیم اس دورے پر ابھی دو ونڈے میچ اور کھیلے گی.
ہندوستانی کپتان متالی راج نے جمعرات کو آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ (ICC Women's Championship) کے پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ لیا. گیندبازوں نے اپنے کپتان کے فیصلے کو صحیح ثابت کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی انگیز صرف 192 رن پر سمیٹ دی. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.