the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/25فروری(ایجنسی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ونڈے میں انگلینڈ کو ہرانے کے ساتھ ہی آئی سی سی چیمپئن شپ میں غلبہ برقرار رکھا ہے ،اس نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میچ میں بھی شکست دی تھی، اس طرح



میزبان ٹیم نے اس سیریز میں 0-2 کے کامیابی حاصل کی، ہندوستانی ٹیم کو اس جیت سے دو پوائنٹس ملے، ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میں 32 رن سے ہرایا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ونڈے جمعرات کو 28فروری کو کھیلا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.