the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
گوہاٹی/4مارچ(ایجنسی) انگلینڈ کو ونڈے سیریز میں ہرانے والی ہندوستانی خواتین ٹیم ٹی 20 سیریز میں اچھی شروعات نہیں کرسکی، انگلینڈ نے اسے سیریز کے پہلے مقابلے میں 41 رن سے شکست دی، اسکے ساتھ ہی مہمان ٹیم نے ٹی 20 سیریز میں 0-1 کی برتری بنا لی ہے، اب اگر



ہندوستان ٹیم کو یہ سیریز جتنی ہے تو اسے اگلے دونوں میچ جیتنے ہونگے، سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا.
انگلینڈ کی ٹیم نے پیر (3 مارچ) کو کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں چار وکٹ پر 160 رن کا مضبوط اسکور بنا یا ، ہندوستان ٹیم اسکے جواب میں چھ وکٹ پر صرف 119 رن بنا سکی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.