the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں شروع ہوا تو ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی سے ان کے فینس



کو امید تھی کہ ویراٹ سیریز میں چوتھی سنچری بھی لگائیں گے، لیکن ایسا نہیں ہوا. اس میچ میں ویراٹ توقع سے الٹ صرف 16 رن بنا سکے اور ان کے فینس کو کافی مایوسی ہوئی. ویراٹ کا یہ سال 2018 کی سب سے چھوٹی انگیز تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.