: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپئر/23جنوری(ایجنسی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم انڈیا کے بالروں نے شاندار گیند بازی کی. Mclaren Parkمیدان پر جاری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ لیکر سبھی وکٹ گنوا کر ہندوستان کو 158 رنوں کا ہدف دیا، اس انگیز میں ہندوستان کے تیز گیند باز محمد سمیع ونڈے میں سب سے تیز 100 وکٹ لینے والے ہندوستانی گیندباز بن گئے.
سمیع نے نیوزی لینڈ کے سلامی بلے باز مارٹن گپٹل کو لاپنا سو واں شکار بنایا، گپٹل کا وکٹ گرنے کے ساتھ ہی سمیع نے بین الاقوامی ونڈے میں سب سے تیز 100 وکٹ پورے کرنے والے پہلے ہندوستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا.