: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپئر/22جنوری(ایجنسی) آسٹریلیا کے دورے پر تاریخی فتح کے بعد، ہندوستانی ٹیم چہارشنبہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لیے تیار ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچوں کی ونڈے سیریز کا پہلا میچ
(Napier ODI) چہارشنبہ
(23جنوری) کو کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ نے حال ہی میں کھیلی گئی گھریلو سیریز میں سری لنکا اور پاکستان کو ہرایا ہے، دوسری طرف ہندوستان نے تو آسٹریلیا کو اسکے گھر میں ہرایا، ایسے میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی امید کی جاسکتی ہے.