: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27اگست(ایجنسی)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچوں میں ٹیم انڈیا میں پرتھوی شا اور ہنوما واہری کے انتخاب کا اعلان ہوا تو لوگوں کے ذہن میں سوال اٹھا کہ myank-agarwal مینک اگروال
کیوں نہیں؟ اس بحث میں آگ میں گھی ڈالنے کا کام کیا مینک اگروال کے سنچری نے، حال ہی میں ٹیسٹ ٹیم کے اعلان کے بعد مینک نے بنگلور میں انڈیا بی کے خلاف انڈیا اے کے لیے بہترین انگیز کھیلتے ہوئے شاندار سنچری لگائی دی، مینک نے اس انگیز میں 124 رن بنائے تھے.